مہم کے دوران چند لوگوں نے ہنگامہ کرتے ہوئے انہدامی کاروائی کو روکنے کی کوشش کی۔ جس کے بعد انظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی۔
کولگام میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی - غیر قانونی تعمیرات
آج کولگام میونسپل کمیٹی کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے کی مہم شروع کی گئی۔
کولگام میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی
پولیس نے موقع پر پہنچ کر احتجاج کرنے والوں کو روکا اور انتطامیہ کو اپنی مہم جاری رکھنے کو کہا۔
میونسپل کمیٹی کولگام کی جانب سے متعدد غیر قانونی تعمیرات اور دکانوں کو منہدم کیا گیا ہے۔