ادارہ فلاح عام وقف، عالمگری بازار نے سرینگر کے ایس پی کالج کے بوائز ہاسٹل میں قائم کووڈ 19 قرنطینہ مرکز میں کام کر رہے افراد کو پی پی ای کٹس فراہم کیے۔
سرینگر ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایس پی کالج میں یہ کووڈ 19 مرکز قائم کیا گیا ہے۔

پی پی ای کٹس تقسیم کرتے ہوئے پرنسپل ایس پی کالج پروفیسر خورشید احمد خان نے ادراہ فلاح عام وقف کے کردار کے لئے ان کی فراخ دلی سے سراہنا کی اور امید کی ہے کہ آئندہ بھی یہ تنظیم اپنی کوششیں جاری رکھے گی تاکہ دوسرے لوگ بھی اس عظیم مقصد میں شامل ہوسکے۔
اس موقع پر پرنسپل نے ان مشکل ترین حالات کے دوران اس کووڈ 19 مرکز کو چلانے میں مصروف ٹیم کے تمام اراکین کا بھی شکریہ ادا کیا۔