اردو

urdu

ETV Bharat / state

بڈگام میں لاک ڈاؤن کا اثر

جموں کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دوسرے دن بھی اس کا خاص اثر دیکھنے کو ملا ہے۔ کاروباری ادارے بند رہے اور جگہ جگہ سکیورٹی تعینات ہے۔

jk_bud_01_lockdown_continues_routine_jk10005
بڈگام میں لاک ڈاؤن کا اثر دیکھا

By

Published : May 1, 2021, 1:38 PM IST

جموں کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دوسرے دن بھی اس کا خاص اثر دیکھنے کو ملا ہے۔ کاروباری ادارے بند رہے اور جگہ جگہ سکیورٹی تعینات ہے۔

بڈگام میں لاک ڈاؤن کا اثر دیکھا

ضلع بڈگام میں بھی لاک ڈاؤن کا اثر جاری ہے۔ ضلع کے سبھی داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی فورس نے ناکے لگائے ہیں۔ صرف ایمرجنسی اور فرنٹ لائن ورکروں کو ہی آمد و رفت کی اجازت دی گئی ہے۔

انتظامیہ کے لگاتار لوگوں سے گھروں میں رہنے اور کورونا وائرس کی گائڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details