اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں کشمیر: مکان میں آتشزدگی - بانہال والنٹیئرز

جموں و کشمیر کے سب ڈویژن بانہال کے رلو علاقے میں ایک مکان میں اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

مکان میں آتشزدگی

By

Published : Oct 3, 2019, 5:47 PM IST

مقامی لوگوں اور رضاکار تنظیموں کی کوشش کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا اور اسداللہ وانی نامی شخص کا مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔

مکان میں آتشزدگی

بانہال والنٹیئرز اور بانہال ریڈکراس نے مکان کو بچانے کے لیے متعلقہ محکمے کو اطلاع دی لیکن تب تک آگ نے مکان کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا اور مکان جل کر خاک ہو گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details