اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتشزدگی میں ایک مکان خاکستر - annantnag

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ونپو علاقے میں آتشزدگی کی خوفناک واردات میں رہائشی مکان تباہ ہوگیا۔

اتشزدگی میں ایک مکان خاکستر

By

Published : Apr 19, 2019, 8:19 PM IST

تفصیلات کے مطابق آج صبح 9بجے کے قریب ونپو علاقے کے ایک رہایشی مکان میں آگ نمودار ہوئی، آگ نے آنن فانن مہراج الدین لوہاری کے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس سے تقریباً لاکھوں روپیوں کا نقصان ہوا۔

اتشزدگی میں ایک مکان خاکستر

اس موقع پر فائر اینڈ ایمرجنسی نے بر وقت اپنی کارروائی عمل میں لائی جس سے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details