لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ لیت و لعل سے کام لے رہا ہے۔
انہوں نے محکمہ کو کئی بار اس طرح کی مشکلات سے آگاہ کیا تاہم محکمہ ٹس سے مس نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی علاقے میں بجلی کی ترسیلی لائنز گرنے سے مکان خاکستر ہوئے۔
لوگوں نے انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ اس طرح کا حادثہ دوبارہ پیش نہ آئے۔