اردو

urdu

ETV Bharat / state

نشے کے عادی نوجوانوں کا سر مونڈ دیا گیا - منشیات

ریاست جموں و کشمیر خصوصاً جنوبی کشمیر میں منشیات کی لت میں گرفتار نوجوانوں کے خلاف کئی طرح کی کاروائیاں کی جارہی ہیں وہیں مقامی لوگوں نے بھی منشیات استعمال کرنے والے نوجوانوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نشے کے عادی نوجوانوں کو سرِبازار سر منڈوایا

By

Published : Jun 26, 2019, 6:53 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 11:09 PM IST

ایک وائرل ویڈیو میں لوگوں کے ہجوم کو دو نوجوانوں کی پٹائی اور اُن کے بال کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

نشے کے عادی نوجوانوں کو سرِبازار سر منڈوایا

اطلاعات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے بونی گام قاضی گنڈ میں مقامی لوگوں نے گاؤں کے متعدد نوجوانوں جو نشے کے عادی ہیں کو بازار میں لاکر اُن کے سر مونڈ دیے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Last Updated : Jun 26, 2019, 11:09 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details