شدید ژالہ باری سے میوہ باغات کو نقصان پہنچا۔خاص کر پہاڑی علاقوں دیوسر اور نور آباد میں میوہ باغات کو نقصان ہوا ہے۔
شدید ژالہ باری سے میوہ باغات کو نقصان - hailstorm
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں موسم اچانک تبدیل ہونے کی وجہ سے کئی علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی۔
شدید ژالہ باری سے میوہ باغات کو نقصان
اگرچہ ان دنوں سیب کے میوہ باغات میں شگوفے کا موسم بھی چل رہا ہیں ایسے میں ماہرین کا ماننا ہیں کہ ان ایام میں ژالہ باری میوہ باغات کے لیے مصیبت کا سبب ہیں۔
وہیں شیدہ ژالہ باری کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں بھی تیز ہوگی مختلف پارٹیوں کے سیاست دان نقصان کا معاوضہ لگانے کی مانگ کررہے ہیں۔اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے محکمے باغبانی کو ہدایت دی کہ وہ جلد از جلد علاقوں میں پیدا شدہ نقصانات کا تخمینہ لگائے۔