رامبن :جموں و کشمیر کے رامبن میں گجر بکروال طبقے کی جانب سے ٹرائبل مارچ کا کاروان آج ضلع رامبن پہنچا جہاں انہوں نے اعلان کی کہ آنے والے تین دنوں تک وہ مارچ روک کر حکومت و انتظامیہ کی جانب سے بات چیت کیلئے جارہے ہیں۔Gujjar Bakarwal Joint Action Committee Reached Ramban Today
واضح رہے کہ کپواڑہ سے کٹھوعہ تک پیدل مارچ ٹرائبل حقوق کے تحفظ کیلئے گجر بکروال طبقے کی جانب سے کیا جارہا ہے۔ اس مارچ کی رہبری کرنے والے نوجوان حکومت کی جانب سے پہاڑی طبقے کو ریزرویشن دینے کو لیکر اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے مارچ کر رہے ہے ۔