اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاندربل: معمولات زندگی بحال

حالیہ برفباری سے جہاں وادی بھر میں معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی۔ وہیں ضلع گاندربل میں بھی ایسا ہی منظر دیکھنے کو ملا مگر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن گاندربل کی کوششوں کی وجہ سے پورے گاندربل میں سڑکوں سے برف ہٹایا گیا اور ساتھ ہی بجلی اور پانی کو بھی بحال کیا گیا۔

معمولات زندگی بحال
معمولات زندگی بحال

By

Published : Jan 10, 2021, 7:08 PM IST

Updated : Jan 10, 2021, 7:41 PM IST

ڈپٹی کمشنر گاندربل شفقت اقبال نے بتایا کہ ان کے پاس تین مہینے کا راشن اسٹور میں موجود ہے اور انہوں نے ہیلپ لائن نمبر ویب سائٹ پر جاری کیا ہے تاکہ وقت ضرورت کوئی بھی ان سے رابطہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی خدمات کے لئے وہ ہمہ وقت تیارہیں۔

معمولات زندگی بحال

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع انتظامیہ کی کوششوں کے سبب ضلع متعدد علاقوں میں عوام کی خدمات اور بنیادی سہولیات کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

Last Updated : Jan 10, 2021, 7:41 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details