ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق جب ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی لاش اس کے آبائی مقام پہنچائی گئی تو وہاں صف ماتم بچھ گیا اور لوگ زار زار رونے لگے۔
پولیس اہلکار کے جنازے میں لوگوں کا ہجوم - افراد کی شرکت
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں گزشتہ روز عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک شدہ پولیس اہلکار کے نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
پولیس اہلکار کے جنازہ میں کئی افراد کی شرکت
واضح رہے کہ کانسٹیبل فاروق احمد کو گزشتہ روز عسکریت پسندوں نے بجبہاڑہ میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔