پولیس لائنس کولگام میں فل ڈریس ریہرسل کے موقع پر ایڈشنل ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر ریاض احمد نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور پریڈ کی سلامی لی۔
کولگام میں یوم آزادی کی فل ڈریس ریہرسل - یوم آزادی کی تقریبات
ملک کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں بھی یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔
کولگام میں یوم آزادی کی فل ڈریس ریہرسل
فل ڈریس ریہرسل کی اس تقریب میں فنکاروں نے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے۔
اس دوران کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی دوری کا خاص خیال رکھتے ہوہے پریڈ کیا گیا۔ پریڈ میں سی آر پی ایف 18 بٹالین، ضلع پولیس ودیگر کئی سکورٹی ایجنسوں نے حصہ لیا۔