سبزیوں کی تقسیم فی راشن کارڈ پانچ کلو کے حساب سے عوام میں تقسیم کی جارہی ہے۔
کرگل میں سرکاری سبزی منڈی کے باہر لمبی لمبی قطاریں دیکھی جاسکتی ہیں جن میں لوگ سبزی خریدنے کے لیے اپنے راشن کارڈ دکھاتے ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق وہ تین سے چار کلو گرام سبزیاں تین سو روپے میں حاصل کرتے ہیں۔
موسم سرما کے دوران کرگل کا رابطہ پانچ سے چھ مہینے کے لیے منقطع رہتا ہے اور مقامی افراد خشک سبزیوں کا ذخیرہ کرتے ہیں۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلی بار سبزیاں خریدنے کے لیے راشن کارڈ دکھانے پڑ رہے ہیں۔