محکمہ خوراک کی جانب سے ٹی ایس او کی سربراہی میں تشکیل کردہ ایک ٹیم نے مذکورہ علاقہ میں درماندہ غیر ریاستی مزدوروں میں ، چاول، تیل، آٹا، چینی و دیگر اشیاء خوردنی تقسیم کی گئی۔
تقسیم کاری کے ساتھ ساتھ محکمہ خوراک کے افسران غیر ریاستی باشندوں کو سماجی دوری، بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا۔