خلیل بندھ مسلسل تین بار پلوامہ حلقہ انتخاب سے اسمبلی کیلئے منتخب ہوئے تھے۔ انتخابات سے قبل ان کا استعفیٰ پارٹی کیلئے بڑا دھچکہ تصور کیا جاتا ہے۔
'جمہوری مزاج کی کمی سے پی ڈی پی کا زوال' - کشمیر
ریاست جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر محمد خلیل بندھ نے پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پی ڈی پی کے سینئر رہنما محمد خلیل بندھ پارٹی رکنیت سے مستعفی
خلیل بندھ نے اپنے استعفی کی وجوہات اور اپنے نئے سیاسی سفر کے متعلق اہم انکشافات کئے۔
دیکھئے اس حوالے سے محمد خلیل بندھ کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو۔