اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ کار اور ٹرک کے درمیان سیدھی ٹکر سے پیش آیا۔
سڑک حادثے میں 5 افرد ہلاک - کار میں 5 افراد سوار
جموں و کشمیر کے ضلع سامبا میں سڑک حادثے کے دوران 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
سڑک حادثے میں 5 افرد ہلاک
کار میں 5 افراد سوار تھے جن کی موقع پر ہی ہلاکت ہوگئی۔
مزید تفصیلاتکا انتظار ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 10:29 PM IST