مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں برفباری کے دوران سرینگر کے بلوارڈ علاقے میں واقع ویلکم نامی ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
سرینگر: ہوٹل میں آتشزدگی - kashmir latest news
سرینگر میں واقع ویلکم نامی ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کی وجہ سے بڑے پر نقصان ہوا ہے۔
بلوارڈ سرینگر میں اچانک آگ لگنے سے ایک ہوٹل خاکستر
اطلاعات کے مطابق آگ اس قدر شدید تھی کہ ہوٹل کو کافی نقصان ہوا جبکہ اس دوران فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے اہلکار فوری طور پر جائے واقعہ پر پہنچے اور آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں جبکہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے۔
ہوٹل میں سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا کام ہنوز جاری ہے۔