جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ کے حاجن قصبے میں آج کووڈ 19 سے متاثرہ 4 نئے مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد پورے ضلع کو سیل کردیا گیا ہے۔ بندشیں مزید سخت کی جارہی ہے اور قصبہ حاجن کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس: چار کیسز مثبت آنے کے بعد حاجن میں خوف - kashmir news
ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پورے حاجن قصبے کو سیل کرکے سینیٹائز کیا جائے گا تاکہ کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔
کورونا وائرس: چار کیسز مثبت آنے کے بعد حاجن میں خوف
ادھر قصبے میں نئے کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز سامنے آنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے اور لوگ کافی حد تک خوفزدہ بھی ہوگئے ہیں۔
ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پورے حاجن قصبے کو سیل کرکے آج شام سینیٹائز کیا جائے گا تاکہ کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔