اردو

urdu

ETV Bharat / state

کسان مکئی کے پودے لگانے میں مصروف

ایک وقت تھا جہاں وادی کشمیر میں مکئی کی کاشت کاری عروج پر تھی لیکن بعد میں آہستہ آہستہ لوگوں نے سیب کے باغات بنانا شروع کردیا جس کی وجہ سے اب مکئی کی کاشت صرف دیہی علاقوں تک ہی محدود رہ گئی ہے۔

مکئی کی کاشت کاری

By

Published : Jul 14, 2019, 12:55 PM IST

چند برس قبل ریاست کے ہر گھر میں صبح ناشتے میں مکئی کی روٹی کا استعمال کیا جاتا تھا لیکن اب یہ روایت بھی بالکل ختم ہوچکی ہے کیونکہ ریاست میں اب زیادہ تر گندم کی روٹی کا استعمال کیا جاتا ہے۔

مکئی کی کاشت کاری

کولگام کے ہانجی پورہ علاقے میں گجر اور دیگر طبقہ کے لوگ مکئی کی کاشت کرتے ہیں اور آج کل یہ مکئی کے پودوں کو جودھنے میں مصروف ہیں۔

یہاں کے کسانوں کا کہنا ہے کہ' گزشتہ برس کے مقابلے رواں برس مکئی کی پیداوار کافی کم ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details