انٹرنیٹ خدمات کے شروع ہونے سے اب اننت ناگ میں جنوبی کشمیر کے تاجر اپنے جی ایس ٹی ریٹرنس یہاں پر بھر سکتے ہیں۔
اننت ناگ میں جی ایس ٹی فیسیلٹیشن سینٹر کا قیام - internet
جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے تاجروں کو درپیش مشکلات کو دور کرنے کی غرض سے محکمہ سٹیٹ ٹیکسز نے سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے کھنہ بل اننت ناگ میں انٹرنیٹ سہولیات میہا کرا کے یہاں پر جی ایس ٹی فیسیلٹیشن سینٹر قائم کیا ہے۔
اننت ناگ میں جی ایس ٹی فیسیلٹیشن سینٹر کا قیام
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس ٹی او اننت ناگ عبدالحامد نے کہا کہ 'اس سینٹر کے قیام سے جنوبی کشمیر کے تاجروں کو جی ایس ٹی ریٹرنس کے حوالے سے درپیش مشکلات کا بڑی حد تک ازالہ ہوگا اور تاجر اب وقت پراپنے جی ایس ٹی ریٹرنس بھر سکتے ہیں۔'