اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد علاقے کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا۔
شوپیان میں انکاؤنٹر شروع - علاقے میں انکاؤنٹر شروع
جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے ملہورہ وچی علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا۔
شوپیان میں انکاؤنٹر شروع
محاصرے کے دوران فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع ہوا۔ فورسز ذرائع کے مطابق دو سے تین عسکریت پسند چھپے رہنے کا امکان ہے۔
خبر لکھنے تک علاقے میں گولیوں کا زبردست تبادلہ جاری ہے