اطلاعات کے مطابق فوج کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کی۔
بتایا جارہا ہے کہ محاصرے کے دوران علاقے سے گولیوں کی آوازیں بھی سنائی دیں جس کے بعد علاقے کی عوام کو خوف و ڈر میں ہے۔
ہلاک شدہ عسکریت پسند کی شناخت خیموہ کولگام سے تعلق رکھنے والے شاہد کے طور پو ئی ہے۔
اننت ناگ میں تصادم، فوجی اہلکار زخمی ہلاک شدہ عسکریت نے عسکری تنظیم میں چند دن قبل ہی شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد آج انہیں تصادم کے دوران ہلاک کیا گیا۔
اسی دوران علاقے میں مشتعل افراد نے فورسز کے آپریشن میں خلل ڈالنے کی کوشش کی اور پتھراؤ کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فوسز نے جوابی کاروائی کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارچ کیا اور آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔
مزید تفصلات کا انتظار ہے
۔