اطلاعات کے مطابق کریری علاقے میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی ناکہ پارٹی پر آج صبح 9:30 بجے کے قریب فائرنگ کی جس میں4 عسکریت پسند ، دو سی آر پی ایف اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
بارہمولہ تصادم: چار عسکریت پسند، دو سی آرپی ایف اور ایک پولیس اہلکار ہلاک - today encounter kashmir
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا ہے جس میں 4عسکریت پسند، دو سی آر پی ایف اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے۔
بارہمولہ تصادم: دو عسکریت پسند، دو سی آرپی ایف اور ایک پولیس اہلکار ہلاک
اس حملے کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کی۔ تلاشی کاروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ جس کے بعد طرفین کے درمیان تصادم شروع ہوگیا ۔
Last Updated : Aug 17, 2020, 6:38 PM IST