اردو

urdu

ETV Bharat / state

محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج

پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ آفس کے باہر آج ہزاروں کی تعداد میں محکمہ بجلی کے ملازموں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج

By

Published : Sep 17, 2019, 11:39 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:28 AM IST


جمو و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں احتجاج کر رہے ملازموں نے اپنے مطالبات کے حق میں اور بجلی محکمہ کو نجی کمپنی کے ساتھ منسلک کرنے کے خلاف نعرے بازی کی۔

محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج۔ویڈیو

احتجاج میں شریک ملازموں نے کہا کہ 'وہ اپنی زندگی کا زیادہ وقت محکمہ بجلی کے شعبے میں گزاریں ہیں۔ ان کو اب نجی شعبے میں کون رکھے گا۔ اس لیے زندگی کے اس موڑ پر خود کو مجبور محسوس کر رہے ہیں۔'

ملازمین نے موجودہ سرکار کے گورنر سے دوسری نوکری دینے کی اپیل کی ہے تاکہ ان کے افراد خاندان غربت کا شکار نہ ہوں۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 12:28 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details