اردو

urdu

ETV Bharat / state

انتخابات صحیح ڈھنگ سے منعقد ہوں گے: ڈسٹرکٹ کمشنر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پارلیمانی انتخابات کو مناسب طریقے سے عمل میں لانے کے لیے ڈسٹرکٹ کمشنر کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 16, 2019, 5:29 PM IST


میٹنگ میں ڈسٹرکٹ کمشنر جی این یتو اور ضلع کے دیگر افسران موجود تھے۔

میٹنگ میں افسران پر زور دیا گیا کہ آنے والے انتخابات کو احسن طریقے سے منعقد کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

میٹنگ میں الیکشن سے منسلک عملے اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ تال میل بنا کر رکھنے پر زور دیا گیا تاکہ الیکشن خوش اسلوبی اور پرامن طریقے سے منعقد کرائے جائیں۔

متعلقہ ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details