اردو

urdu

ETV Bharat / state

اعجاز احمد میر کو حراست سے رہا کرنے کی اپیل - سابق قانون ساز

جموں و کشمیر کے رکن پارلیمنٹ نذیر احمد لاوے نے مرکزی وزیر داخلہ سے سابق قانون ساز اعجاز احمد میر کو حراست سے رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔

اعجاز احمد میر کو حراست سے رہا کرنے کی اپیل
اعجاز احمد میر کو حراست سے رہا کرنے کی اپیل

By

Published : Dec 14, 2019, 1:29 PM IST

رکن پارلیمنٹ نذیر احمد لاوے نے ٹویٹ کیا کہ سابق ایم ایل کی بیٹی کا طبی جانچ کرنا ہے کیونکہ وہ کافی عرصے سے بیمار ہیں لہذا حکومت کو ان کے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے جوکہ انسانیت کا تقاضا ہے۔

اعجاز احمد میر کو حراست سے رہا کرنے کی اپیل

واضح رہے کہ 5 اگست سے وادی کشمیر کے بیشتر سیاسی جماعتوں کے رہنما نظر بند ہیں جن جن میں سابق ایم ایل اے اعجاز میر بھی شامل ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details