مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اختتامی تقریب نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔
سرینگر: جوش و خروش کے ساتھ میلاد کی اختتامی تقریب کا انعقاد - eid milad
اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل سرینگر میں منعقد ہوئی۔ موسم ناسازگار ہونے کے باوجود بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درود و ازکار میں شرکت کی۔
میلاد کی اختامی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرتبل سرینگر میں منعقد ہوئی۔ موسم ناسازگار ہونے کے باوجود بھی ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درود و ازکار میں شرکت کی۔
درگاہ حضرتبل میں دور دراز علاقوں سے ائے ہوئے عقیدتمندوں نے موئے مقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار کیا اور جموں کشمیر میں امن و امان قائم ہونے کی دعا کی۔