اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلہ جموں کشمیر

زلزلے کے جھٹکے آج صبح 8 بج کر 33 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Dec 21, 2020, 9:28 AM IST

Updated : Dec 21, 2020, 9:59 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

نیشنل سینٹر فار سسمالوجی (این سی ایس) کے مطابق جموں کشمیر میں آج صبح 8 بجکر 33 منٹ پر زلزلہ آیا۔ اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 درج کی گئی۔

فی الحال زلزلے سے کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Dec 21, 2020, 9:59 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details