اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے کی شدت 3.6 درج

آج رات 9:13 بجے جموں و کشمیرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 درج کی گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Jan 19, 2021, 9:53 PM IST

جموں وکشمیر میں آج رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سنٹر فار سسمولوجی کے مطابق زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ یہ جھٹکے رات 9:13 بجے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کی شدت 3.6بتائی جا رہی ہے۔

اب تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details