اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈرگ سینٹرز کے معائنے کے دوران ادویات ضبط - کو ٹرمیکزال

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گامرو علاقے میں محکمے صحت کے ملازمین نے ڈرگ سنٹرز کا معائنہ کیا۔

ڈرگ سنٹرز کے معائنے کے دوران ادویات ضبط
ڈرگ سنٹرز کے معائنے کے دوران ادویات ضبط

By

Published : Mar 2, 2020, 7:13 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:45 AM IST

ضلع بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزہ نے اس وقت تحقیقات کے احکامات صادر کئے جب ڈرگ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے مصدقہ اطلاع پر گامرو کے سب سنٹرز کا اچانک معائنہ کیا ۔

ڈرگ سنٹرز کے معائنے کے دوران ادویات ضبط

معائنے کے دوران بھاری مقدار میں میعاد ختم ہو چکی ادویات کو ضبط کیا گیا۔

بتایا جاتاہے کہ کو ٹرمیکزال کے تیس بوتلیں سمیت کئی ادویات شامل ہیں۔

اس کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی نے معاملے کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 4:45 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details