اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی - کھڑی علاقے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے کھڑی علاقے پیش اآئے سڑک حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔

سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی

By

Published : May 25, 2019, 5:42 PM IST

تفصیلات کے مطابق ٹاٹا موبائل اس وقت حادثے کا شکار ہوگیا جب گاڑی دریا میں گر گئی اور ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔

سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی

مقامی لوگوں نے ڈرائیور کو زخمی حالت میں مقامی ہسپتال میں داخل کیا جہاں ڈاکٹروعں نے اس کی نازک حالت دیکھ کر بنہال کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔ڈرائیور کی شناخت جہانگیر احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details