جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں فوج کے کرشنا ویلی بریگیڈ کے زیر اہتمام کورونا سے تحفظ کے لیے کرشنا چندر پارک میں ایک نکڑ ناٹک کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع سے بابا غریب داس آرمی گڈول اسکول کے طلبا اور اساتذہ کے علاوہ سلوتری اسکول کے طلبا نے بڑی تعداد میں میں شرکت کی۔