اردو

urdu

ETV Bharat / state

محکمہ ہاٹیکلچر کی جانب سے بیداری پروگرام

جنوبی کشمیر کے کولگام میں ان دنوں محکمہ ہاٹیکلچر کی جانب سے جگہ جگہ بیداری پروگرام  منقد کیے جارہے ہیں۔

محکمہ ہاٹیکلچر کی جانب سے بیداری پروگرام
محکمہ ہاٹیکلچر کی جانب سے بیداری پروگرام

By

Published : Dec 11, 2019, 11:29 PM IST


اس تعلق سے کولگام کے دیوسر علاقے میں بیداری پروگرام میں کسانوں کو کاشتکاری کی معلومات فراہم کی گئی۔ اس پروگرسم میں یہ بتایا گیا کہ کیسے وقت برف باری کے موقعے پر سیب کے درختوں کی حفاظت کی جائے، عموماً برفباری کی وجہ سے سیب کے درختوں کی ٹہنیاں ٹوٹ جاتی ہے جس سے سیب کسانوں کو نقصانات ہوتے ہیں۔

محکمہ ہاٹیکلچر کی جانب سے بیداری پروگرام

ہاٹیکلچر کی جانب سے باغوں میں شاختراشی کے نئے ہنر سکھائے جا رہے ہیں اور سیب کے درختوں کو محفوظ بنانے کے لیے تکنیک بتائی جارہی ہے۔


اسی کھڑی کے پیش نظر دیوسر علاقے کے مختلف گاؤں میں محکمہ کی طرف سے درختوں کی شاختراشی کے بارے میں محکمہ ہاٹیکلچر اور کسان وگیان کیند سے آیے ہوئے ماہر سائنسدان کسانوں کو نئی جانکاری دیے رہے ہیں، اور جانکاری پروگرام میں محکمہ کی طرف سے زمیندار بھائیوں کو مرکزی حکومت کی اسکیمات کے بارے میں بھی آگاہ کیاگیا۔

محکمہ کے چیف ہاٹیکلچر آفسر مشتاق احمد وانی نے کہا کہ' محکمہ کی طرف سے ایسے پروگرام مزید بھی کیے جایں گے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details