اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھم پور میں عالمی یوم ڈینگو کا انعقاد - مچھر

ڈینگو ایک مہلک بیماری ہے، جو مچھر کاٹنے سے ہوتی ہے، اس میں انسان کی موت بھی ہو جاتی ہے۔

'ڈینگو سے بچ کر رہیں'

By

Published : May 17, 2019, 8:00 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں عالمی یوم ڈینگو کے موقع پر ایک پروگرام ہوا۔

'ڈینگو سے بچ کر رہیں'

محکمہ صحت کی جانب سے ضلعی اسپتال اور اسکولوں میں ڈینگو سے متعلق عوام کو باخبر کیا گیا۔

طلبہ و طالبات ڈینگو جیسی مہلک بیماری سے بچنے کی معلومات فراہم کی گئی۔

اس سلسلے میں کئی اسکولوں میں مختلف مقابلے کا بھی انعقاد ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details