اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال۔ بادل پٹھنے سے ایک بکروال کی موت - jammu kashmir news

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بکروال کی موت جبکہ چار مزید زخمی ہوگئے۔

ترال۔ بادل پٹھنے سے ایک بکروال کی موت
ترال۔ بادل پٹھنے سے ایک بکروال کی موت

By

Published : Aug 9, 2020, 6:45 PM IST

Updated : Aug 9, 2020, 9:26 PM IST

تفصیلات کے مطابق ترال کے بالائی علاقے برن پتھری سے کئی کلومیٹر دور واقع بانل مرگ میں ارشاد احمد ڈویا ولد بشیر احمد مویشی چرا رہے تھے۔

اسی دوران آسمانی بجلی گرنے سے ان کی موت واقع ہوئی ہےجبکہ چار مزید افراد زخمی ہو گئے۔

امدادی ٹیموں کو علاقے میں روانہ کیا گیا ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Aug 9, 2020, 9:26 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details