اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سے لاش برآمد - ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سے لاش برآمد

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع ایک سرکاری ہسپتال کے فلٹریشن پلانٹ سے ایک لاش برآمد کی گئی۔

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سے لاش برآمد

By

Published : Apr 17, 2019, 12:46 AM IST

پولیس اہلکاروں کے مطابق "ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کے فلٹریشن پلانٹ سے برآمد ہوئی لاش ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے عبدالاحد بٹ کی ہے۔

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سے لاش برآمد

پولیس نے مزید کہا کہ عبدالاحد بٹ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کے باہر چائے بیچتا تھا۔

لواحقین کا مانے تو 20 سالہ عبدالاحد بٹ گزشتہ دو ماہ سے اپنے اہل خانہ سے رابطے میں نہیں تھا۔

تاہم لاش کو اسی وقت پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جارہی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details