اردو

urdu

ETV Bharat / state

جوان لڑکے کی لاش برآمد

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں جمعرات کے روز ایک جوان لڑکے کی لاش پر اسرار طور پر ایک سڑک کے کنارے پائی گئی۔

جوان لڑکے کی لاش برآمد
جوان لڑکے کی لاش برآمد

By

Published : Apr 16, 2020, 11:09 PM IST

اطلاعات کے مطابق ایک جوان سال لڑکے کی لاش سڑک کے کنارے پائی گئی۔

مقامی لوگوں نے آج دوپہر کو بہری پورہ کے نزدیک قریب ایک شخص کی لاش کو پر اسرار حالت میں پایا گیا۔

جوان لڑکے کی لاش برآمد

اس حوالے سے کچھ لوگوں نے پولیس کو فون کرکے اس خبر کی اطلاع دی۔

پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پولیس کے حوالے سے لاش کی پہچان فردوس احمد نجار ساکنہ واڑورہ کے طور پر ہوئی۔

اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اہلکار نے متوفی کی شناخت فردوس احمد نجار ولد علی محمد نجار ولورہ باللہ کے طور پر کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details