اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع ترقیاتی کمشنر کا کولگام کا دورہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ترقیاتی کمشنر ڈاکڑ شمیم احمد وانی نےکئی علاقوں کا دورہ کرکے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا ۔

By

Published : May 17, 2019, 8:06 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر کا کولگام کا دورہ

دورے کے دوران شمیم احمد وانی نے نئے تعمیر شدہ کاموں کا معاینہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اشموجی میں قائم جے کے پی سی سی کی جانب سے نئے تعمیر شدہ پل کے کام کاج کا بھی جائزہ لیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کا کولگام کا دورہ

وہیں انہوں نے کولگام میں قائم گوجر بکروال ہوسٹل کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ضلح ترقیاتی کمشنر نے آفسران کو ہدایت دی کہ وہ تعمیراتی کاموں کو تیز رفتاری سےانجام دیں تاکہ آنے والے کچھ دنوں میں کئی پ٘رجکٹز عوام کے نام وقف کیے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details