اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی آر پی ایف اہلکار کورونا مثبت

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 24 سی آر پی ایف اہلکاروں کوروناوائرس کے کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت پایا گیا ہے۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے پھلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں چوبیس سی آر پی ایف جوانوں سمیت 31 افراد کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے
عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے پھلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں چوبیس سی آر پی ایف جوانوں سمیت 31 افراد کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے

By

Published : Jun 14, 2020, 2:00 AM IST

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے پھلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں چوبیس سی آر پی ایف جوانوں سمیت 31 افراد کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی ضلع اننت ناگ میں کوروناوائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 504 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 12 جون تک 338 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور ابھی تک پانچ افراد کی کورونا کی وجہ سے موت ہوچکی ہے۔

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 24 سی آر پی ایف اہلکاروں کوروناوائرس کے کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت پایا گیا ہے

ضلع اننت ناگ میں 24 سی آر پی ایف اہلکاروں کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے، جبکہ ضلع اننت ناگ کے اُرنہال میں قائم 94 بٹالین سے وابستہ سی آر پی ایف کے جوان جن کی عمر 24 سے 58 برس کے درمیان ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ جوانوں میں سے چند روز قبل جانچ کے نمونے حاصل کیے گئے تھے، تاہم آج ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے، جس کے بعد جوانوں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے پھلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں چوبیس سی آر پی ایف جوانوں سمیت 31 افراد کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے

اننت ناگ کے جن علاقوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اُن میں، ہلر کوکرناگ، بٹکوٹ، پہلگام، سلیگام، گوہن، پہلگام، اگجن دیالگام، ہاکورہ اور شمسی پورہ شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details