اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوروناوائرس: تین مزید کیسز مثبت، کل تعداد 109 - جموں و کشمیر میں آج کوروناوائرس کے مزید تین مثبت کیسز سامنے

جموں و کشمیر میں آج کوروناوائرس کے مزید تین مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس سے اب معاملات کی کل تعداد109  ہوگئی۔

کوروناوائرس: تین مزید کیسز مثبت، کل تعداد 109
کوروناوائرس: تین مزید کیسز مثبت، کل تعداد 109

By

Published : Apr 6, 2020, 5:42 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسل نے ٹویٹر پر ان معاملات کی ٹصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ' جموں و کشمیر میں کورونا کے معاملات کی کل تعداد 109 ہوئی ہیں جس میں سے 103 کیسز سرگرم ہیں۔ وادی کشمیر میں کیسز سرگرم ہیں۔ وادی کشمیر میں 85 جبکہ 18 جموں خطے میں سرگرم ہیں۔'

انتظامیہ کی جانب سے روزانہ جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق 109 مثبت معاملات میں سے 103 سرگرم کیسز ہیں، چار افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور دو کی فوت ہوچکی ہے۔

کوروناوائرس: تین مزید کیسز مثبت، کل تعداد 109

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے جموں و کشمیر خاص کر وادی کشمیر میں کورونا کے پڑھتے مچبت کیسز سامنے آنے سے لوگ اضطراب میں مبتلا ہو رہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details