ضلع انتظامیہ نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر اعلان کیا کہ چھتبل علاقے کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے کیونکہ وہاں کوروناوائرس کے چار مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔
کووڈ ۔19: چار مثبت کیسز کے بعد چھتہ بل علاقہ ریڈ زون قرار - سرینگر کے چھتبل علاقے کو ریڈ زون قرار دیا
اس سے قبل بھی انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کئی علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔
چار مثبت کیسز کے بعد چھتبل علاقہ ریڈ زون قرار
واضح رہے کہ ابھی تک جموں و کشمیر میں کوروناوائرس سے متاثر افراد کی کل تعداد 70 ہوئی ہے، جن میں سے دو افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ تین صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وادی کشمیر میں 53 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ جموں سے 17 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
اس سے قبل بھی انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کئی علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔