کونٹنگ مراکز میں سیکورٹی اور گنتی عملے کا بھی بھر پور بندوبست کیا گیا ہے۔
بارہمولہ پارلیمانی نشت کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری - جموں و کشمیر
ریاست جموں و کشمیر کی چھ پارلیمانی نشستوں کے لئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کے لئے دس مراکز کا قیام عمل لایا گیا ہے۔
بارہمولہ پارلیمانی نشت کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری
واضح رہے کہ ان انتخابات میں ریاستی سطح پر مجموعی پولنگ کی شرح 44.5 فیصد رہی لیکن وادی کشمیر میں یہ بہت کم تھی۔ اننت ناگ حلقے میں پولنگ شرح تقریبا آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ سرینگر اور بارہمولہ میں یہ شرح بالترتیب 14.8 اور 34.6 فیصد رہی۔