جمیانگ سرینگ نمگیال نے یہ فنڈ لداخ میں کووڈ 19 کی جانچ کے لیے ایک لیبارٹری کھولنے، مختلف ضرورت کی مشینیری خریدنے، ماسکس، سینٹائزرز اور بھی مختلف ضرورت کے ساز و سامان کے لئے واگذار کیا ہے۔
کووونا وائرس: رکن پارلیمان لداخ نے ایک کروڑ روپے کی منطوری دی - کووونا وائرس
کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے لداخ کے رکن پارلیمان جمیانگ سرینگ نمگیال نے ایم پی فنڈ میں سے ایک کروڑ روپے کی منظوری دی۔ کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے لداخ کے رکن پارلیمان جمیانگ سرینگ نمگیال نے ایم پی فنڈ میں سے ایک کروڑ روپے کی منظوری دی۔
کووونا وائرس: رکن پارلیمان لداخ نے ایک کروڑ روپے کی منطوری دی
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جموں و کشمیر کے تمام رکن پارلیمان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فنڈ واگزار کیا تھا۔