اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوروناوائرس: سوپور کے علاقے میں جراثیم کش دوا کا چھڑکاؤ

کوروناوائرس سے لوگوں کو محفوط رکھنے کے لیے شمالی کشمیر میں آج جراثیم کش دوا کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

سوپور کے علاقے میں جراثیم کش دوا کا چھڑکاؤ
سوپور کے علاقے میں جراثیم کش دوا کا چھڑکاؤ

By

Published : Apr 2, 2020, 8:55 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے دلنہ علاقے میں آج جموں و کشمیر انجمن شیعہ کی جانب سے سے لوگوں کو کورونا وائرس سے راحت پہنچانے کی غرض سے ایک فیومیگیشن ڈرائیو کا اہتمام کیا گیا۔

سوپور کے علاقے میں جراثیم کش دوا کا چھڑکاؤ


اس موقع پر ای ڈی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے انجمن شیعہ کے صدر فردوس احمد نے بتایا کہ' ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس جان لیوا کورونا وائرس کو حتم کیا جائے اور اس سلسلے میں آج ہم لوگوں نے بارہمولہ سوپور کے دلنہ اور اس کے گرد نواح علاقوں میں ایک کافی بڑی جراثیم کُش دوا چھڑکاؤ کیا۔'



انہوں نے کہا کہ' لوگوں کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ہم پورے کوشش کرتے ہیں کہ اس جان لیوا کورونا وائرس کو جڑ سے حتم کیا جائے اور ہم لوگوں کو اپیل کرتے ہیں کہ وہ صاف صفایی کا حاص خیال رکھیں اور اپنے اپنے گھروں میں رہیں۔ ۰

:

ABOUT THE AUTHOR

...view details