اردو

urdu

ETV Bharat / state

سماجی بہبود کی جانب سے ورکشاپ منعقد - عمر وزن اور لمبائی کی جانچ

ورکشاپ میں جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد مہمان خصوصی تھے، ورکشاپ میں بانڈی پورہ سمبل اور حاجن بلاک میں 803 آنگن واڑی مراکز سے تعلق رکھنے والی ورکرز، ہیلپرز اور سُپر وائزروں نے شرکت کی-

سماجی بہبود کی جانب سے ورکشاپ منعقد
سماجی بہبود کی جانب سے ورکشاپ منعقد

By

Published : Jan 27, 2020, 5:23 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:07 AM IST

پنچایت ڈیولپمینٹ انڈیکس پروگرام کے ایک حصے کے طور پر منعقد کئے گئے اس ورکشاپ کے دوران آنگن واڑی ورکروں کو گروتھ چارٹ بنانے کے حوالے سے تربیت دی گئی۔

سماجی بہبود کی جانب سے ورکشاپ منعقد

ورکشاپ کے دوران بتایا گیا کہ اب ہر ماہ ہر ایک آنگن واڑی مرکز میں نو زائیدہ بچوں کی عمر وزن اور لمبائی کی جانچ ہوگی تاکہ بچوں کی صیح نشو نما کے بارے میں درست جانکاری سامنے آسکے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:07 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details