اردو

urdu

By

Published : Nov 23, 2022, 4:59 PM IST

Updated : Nov 24, 2022, 7:02 PM IST

ETV Bharat / state

Condolence Meeting ترال میونسپل کمیٹی کی جانب سے تعزیتی اجلاس کا انعقاد

ترال میونسپل کمیٹی کمپلیکس میں صدرمنظور خان کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر سے آئے ہوئے کونسلروں نے شرکت کیCondolence Meeting

ایم سی ترال میں تعزیتی اجلاس
ایم سی ترال میں تعزیتی اجلاس

ترال:جموں و کشمیر کے ترال میونسپل کمیٹی کمپلیکس میں صدر منظور خان کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر سے آئے ہوئے کونسلروں نے شرکت کی۔Condolence Meeting Regarding Death Of Councilor Mohammad Shafi Shah In Tral Kashmir

ترال میونسپل کمیٹی کی جانب سے تعزیتی اجلاس کا انعقاد

گزشتہ روز فوت ہوئے ایم سی ممبر محمد شفیع شاہ کے حق میں دعائے مغفرت کی گئی اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ اس موقع پر ترال ٹاون کی جامع تعمیر وترقی کے حوالے سے ان کے رو ل کو سراہا گیا،انتظامیہ سے متوفی کے بیٹے کے لئے سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛Condolence Meeting ڈوڈہ میونسپل کونسل نے سڑک حادثہ میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کونسلر فاروق احمد نے بتایا کہ مرحوم کی گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اس اجلاس کا اہتمام کیا گیا اور ہم اس موقع پر ایل جی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کے ایک بیٹے کو سرکاری نوکری فراہم کی جائے تاکہ ان کا عیال متاثر نہ ہو پائیںCondolence Meeting Regarding Death Of Councilor Mohammad Shafi Shah In Tral Kashmir

Last Updated : Nov 24, 2022, 7:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details