پونچھ:جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں محکمہ مویشی کی جانب سے مرغی پالن کو فروغ دینے کے غرض سے کسانوں میں کم قیمت پر مرغی کے چوزے تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر محکمہ مویشی پالن کے اعلیٰ افسر ڈاکٹر روی کمار نے کہا کہ 'کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کئی طرح کی اسکیمز چلائی جا رہی ہیں، جس سے کسان اپنی آمدنی کو دوگنا کرسکتے ہیں۔ Chicks distribution to farmers in Poonch
Distribution Chicks in Poonch: کسانوں میں کم قیمت پر چوزوں کی تقسیم
پونچھ میں کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے غرض سے محکمہ مویشی نے کسانوں میں کم قیمت پر مرغیوں کے چوزے تقسیم کیے۔ Distribution chicks in poonch
پونچھ کے کسانوں میں کم قیمت پر چوزوں کی تقسیم
مزید پڑھیں:
انہوں نے بتایا کہ اس اسکیم کے تحت کسانوں میں مرغی کے چوزے کم قیمت پر دیے جارہے ہیں، تاکہ کسان کم محنت سے چھ ماہ کے اندر مرغی اور انڈے پیدا کرکے اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکیں۔