اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں یوم جزام کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

بانڈی پورہ میں آج یوم جزام (کوڑھ کا مرض) کے موقع پر کانفرنس ہال میں یک روزہ بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

By

Published : Jan 30, 2020, 6:08 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:34 PM IST

بانڈی پورہ میں کوڈ مرض کے دن پر تقریب منعقد
بانڈی پورہ میں کوڈ مرض کے دن پر تقریب منعقد

اس بیداری کیمپ کا افتتاع ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ظہور احمد میر نےکیا۔

بانڈی پورہ میں کوڈ مرض کے دن پر تقریب منعقد

تقریب میں ضلح بھر سے سرپنچ اور پنچوں کے علاوہ محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی ۔

اس موقعے پر شرکا کو جزام کے مرض کے مطلق جانکاری دی گئی۔

تقریب کے دوران سی ایم او ڈاکٹر تجمل کا کہنا تھا کہ جزام کے مرض میں مبتلا مریضوں کو ضلع اسپتال میں مفت تشخیص اور ادویات بھی مفت میں دی جا رہی ہیں۔ اور یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ اس مرض کا خاتمہ کیا جاسکے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 1:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details