جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سندربن سیکٹر میں آج تقریباً 1:15بجے پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی ۔ اس فائرنگ میں اب تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے
سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - ceasefire violation in Sunderbani Sector of Rajouri
جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے سندربن سیکٹر میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
بھارتی افواج پاکستان کو مناسب جواب دے رہے ہیں۔جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے واقعات سے سرحدی آبادی خوف و ہراس کے ماحول میں زندگی بسر کررہی ہے۔