شملی کشمیر کے سرحدی علاقے ضلع کپواڑہ میں آج لائن آف کنٹرول پر پاکسانی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گئی، جس سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ اس دوران گولی لگنے سے ایک مقامی شہری ہلاک ہوگیا۔
کپواڑہ میں جنگ بندی کی خلاف وزی
شملی کشمیر کے سرحدی علاقے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول پر پاکسانی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گئی، جس میں ایک مقامی شہری کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
کپواڑا میں جنگ بندی کی خلاف وازی
ہلاک شدہ شخص کی شنا خت محمد یوسف کے طور پر ہوئی ہے۔ شیلنگ رات بھر جاری رہی۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتہ ٹیٹوال سیکٹر میں بھی پاکستانی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گئی تھی جس میں ایک 27 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی تھی۔
Last Updated : Oct 30, 2019, 11:29 AM IST